USA Trend Watch 2024: پاکستان کا درآمدی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ: کیا قیمتیں کم ہوں گی یا صرف امیر طبقے کو فائدہ پہنچے گا

Monday, July 7, 2025

پاکستان کا درآمدی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ: کیا قیمتیں کم ہوں گی یا صرف امیر طبقے کو فائدہ پہنچے گا

 

پاکستان کا درآمدی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ: کیا قیمتیں کم ہوں گی یا صرف امیر طبقے کو فائدہ پہنچے گا؟





پاکستان میں وفاقی حکومت نے حال ہی میں درآمدات پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں کمی کا اعلان کیا ہے جس

 کے نتیجے میں بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی چھ سو سے زائد مصنوعات پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم ہو گئ ہے۔

حکومت کے ریونیو ڈویژن کی جانب سے اس سلسلے میں ایک ریگولیٹری آرڈر جاری کیا گیا ہے جس میں ان مصنوعات کی تفصیلات دی گئی ہیں جن پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم کی گئی ہے۔


پاکستان میں تین برس قبل ڈالر کی قلت کے باعث درآمدی مصنوعات پر کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں درآمدی مصنوعات بشمول لگژری اشیا کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا تھا۔

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home